16 October 2024

رہبرانقلاب اسلامی کا رضاکار فورس سے خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےتہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: ۲۷۰۹
تاریخ اشاعت: 10:43 - October 05, 2018

رہبرانقلاب اسلامی کا رضاکار فورس سے خطابمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس (بسیج) کے ایک لاکھ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدارمحض نعرہ نہیں، بلکہ ایک حقیقت ہےاور دنیا کا ہر منصف مزاج انسان  ایرانی قوم کی عظمت کا معترف ہے جبکہ دشمن ایران کی سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں پیشرفت سے سخت پریشان ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ایران نے مسلط کردہ  8 سالہ جنگ میں بڑی عالمی طاقتوں کو ناکامی اور شکست سے دوچار کیا ۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں