فورسز

02 February 2025
فورسز
ہاآرتص:

صہیونی حکومت کی فضائیہ فورسز اگلی جنگ میں تباہ ہوجائیں گی

ہاآرتص اخبار کے مطابق ناجائز صہیونی ریاست کی فضائیہ برسوں سے دنیا کے سامنے اپنی ایک بہادرانہ تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، تاکہ وہ دنیا کی بہترین فضائیہ کی طرح نظر آئے لیکن حقیقت بالکل مختلف ہے، کیونکہ بہت سے مسائل ہیں جو اگلی کئی جنگوں میں اس کی فضائیہ کو بری طرح متاثر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5711    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

پاسداران اسلامی انقلاب نیوی فورسز نے خلیج فارس میں ایک تجارتی جہاز کو ڈوبنے سے بچادیا

پاسداران اسلامی انقلاب کی نیوی کے چوتھے ریجن کا ذوالفقار نیول یونٹ کی فورسز نے ایک تجارتی جہاز کو پارسیان سواحل میں ڈوبنے سے بچادیا۔
خبر کا کوڈ: 5653    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر2ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

سعودی حکومت نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر2 ہزار665 ڈالرجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5616    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فورسز کی گولی سے ہوئی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5593    تاریخ اشاعت : 2022/06/25

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5574    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد اور ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کا کا ایک نائیک ہلاک اور ایک دہشت گرد بھی مارا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5563    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

پاکستان میں دہشت گردوں نے فائرن‍گ کرکے پاکستنای فوجی کو ہلاک کردیا

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں وہابی دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران پاکستانی فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5535    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق

بهارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5489    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق

بهارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5489    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق

بھارتی فورسز نے جموں وکشمیرکے ضلع کپواڑہ میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5471    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق

بھارتی فورسز نے جموں وکشمیرکے ضلع کپواڑہ میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5471    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

پاکستانی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد تنظیم کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 5428    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کوزمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5373    تاریخ اشاعت : 2022/05/04

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے ميں پاکستانی فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں اور پاکستانی فوج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں میجر سمیت دو جوان ہلاک جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 5300    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسز کے آپریشن اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5269    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسز کے آپریشن اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5269    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو شکست سے دوچار کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

مقبول خبریں