فورسز - صفحہ 2

02 February 2025
فورسز

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو شکست سے دوچار کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

پاکستانی فوج کے 6 اہلکار اور 3 دہشت گرد ہلاک

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ملٹری کمپاؤنڈ میں وہابی دہشت گردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، اس جھڑپ میں 6 فوجی اہلکار اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5250    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

سعودی عرب کا یمن میں فوجی کارروائی کو روکنےکا اعلان

سعودی عرب نے جدہ میں یمنی فورسز کے ہاتھوں مہلک چوٹ کھانے کے بعد یمن میں فوجی کارروائی کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے بھی تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5242    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کو سعودی عرب نے نظر انداز کردیا

سعودی عرب کی امریکہ و اسرائیل نواز جارح اور ظالم حکومت نے یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کونظر انداز کرتے ہوئے یمن پر ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمنی فورسز نے 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا.
خبر کا کوڈ: 5233    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

پاکستانی فورسز نے بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب ناگاو میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5230    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

یمنی فورس نے امریکہ کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورس نے امریکہ کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5175    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

پاکستانی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5129    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

پاکستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کا کیپٹن شہید

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سید حیدر عباس جعفری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5124    تاریخ اشاعت : 2022/02/23

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5114    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5109    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5088    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

مقبول خبریں