فورسز - صفحہ 10

فورسز

افغانستان میں مدرسے پر بمباری کی تحقیقات

اقوام متحدہ نے افغان صوبے قندوز میں مدرسے پر فضائی بمباری میں عام شہریوں کی اموات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1010   تاریخ اشاعت : 2018/04/04

مشرقی غوطہ پر شامی فوج کا کنٹرول

شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 979   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

سعودی نیشنل گارڈ پرمیزائلی حملہ

یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ پر بدر ایک نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 977   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

افغانستان، اسپیشل فورسز کا آپریشن، 30 طالبان ہلاک

افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان اسپیشل فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، نتیجے میں 30 طالبان شدت پسند ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 975   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

غزہ میں صیہونی جارحیت کی مذمت

غزہ اور مغربے کنارے میں صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جب کہ 1500 سے زائد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 974   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

اسرائیلی فوج میں افرادی قوت کی قلت

اسرائیل کے فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ بری افواج بالخصوص آرمرڈ فورس جنگ کے لئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 958   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

کشمیر میں 4 عسکریت پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسلح تصادم کے دوران 4 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 929   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

کوئٹہ میں خودکش حملہ ناکام، دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے کچ موڑ پرخودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 862   تاریخ اشاعت : 2018/03/22

ایران و پاکستان کی مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 779   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

پاکستان میں دھماکہ، 28 افراد جاں بحق و زخمی

لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 762   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

افغانستان: سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ

افغان حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ ہلمند کے ناد علی نامی شہر میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 749   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

پاکستان، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک

پاکستان میں جہاں دہشت گردی ہو رہی ہے وہیں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 656   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

وائٹ ہاؤس فائرنگ کے بعد بند

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کے بعد اسے بند کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 607   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

افغانستان میں آپریشن 28دہشتگردہلاک

آپریشن میں فضائی حملوں سےعسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کیاگیاجس کے نتیجے میں درجنوں عسکریت پسند ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 595   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

لائن آف کنٹرول پر پاک و ھند میں سخت کشیدگی

پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 546   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

افغانستان: 50 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 524   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

جنوبی یمن میں سعودی زر خریدوں کی ہلاکت

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 488   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور ہلاکتیں

ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 384   تاریخ اشاعت : 2018/02/20

یمن: امارات کے 12 فوجی ہلاک

یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز نے امارات کی 4 بکتر بند گاڑیاں تباہ کردی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 383   تاریخ اشاعت : 2018/02/20

ہندوستان: نکسلی حملہ، ہلاکتیں جلاو گھیراو

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے میں 2 افراد ہلاک اور 7 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 373   تاریخ اشاعت : 2018/02/19

مقبول خبریں