اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

مشرقی غوطہ پر شامی فوج کا کنٹرول

شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۹۷۹
تاریخ اشاعت: 20:45 - April 01, 2018

مشرقی غوطہ پر شامی فوج کا کنٹرولمشرقی غوطہ پر شامی فوج کا کنٹرولمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب لگاتےہوئےمشرقی غوطہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اس سے قبل شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے 31 شہر اور قصبوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرانے کا اعلان کیا تھا۔

سانا کے مطابق تمام دہشت گردوں کو ایک معاہدے کے تحت مشرقی غوطہ سے نکال کر ادلب منتقل کردیا گیا ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں