کوئٹہ میں خودکش حملہ ناکام، دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے کچ موڑ پرخودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 862
تاریخ اشاعت: 22 March 2018 - 11:41 - 12June 2639

کوئٹہ میں خودکش حملہ ناکام، دہشت گرد ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق موصولہ رپورٹوں کے مطابق کوئٹہ میں کچھ موڑ پ پر دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کونشانہ بنایا تاہم فورسز نے خود کش حملے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آور کی خودکش جیکٹ میں 8 سے 10 کیلو دھماکہ خیزمواد موجود تھا۔  بم ڈسپوزل اسکواڈ نے خود کش جیکٹ کو ناکارہ بنایا دیا ہے جبکہ اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً