اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

افغانستان: سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ

افغان حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ ہلمند کے ناد علی نامی شہر میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۷۴۹
تاریخ اشاعت: 23:43 - March 14, 2018

افغانستان: سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابقصوبہ ہلمند کے گورنر کے ترجمان «عمرزواک» کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز پر حملہ دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کے ذریعے کیا گیا ہے۔

افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملے میں کم ازکم 8 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

صوبہ ہلمند کے حکام نے ابھی تک مارے جانے والے سیکیورٹی فورسز کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں کہا ہے۔

تاحال کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں