پاکستانی سینیٹ نے غزہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر کی گئی بلااشتعال بمباری اور انسانیت سوز جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4637 تاریخ اشاعت : 2021/05/27
افغانستان کے صوبے لغمان میں افغان فورسز نے 50 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4630 تاریخ اشاعت : 2021/05/25
یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے الجوف میں سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4619 تاریخ اشاعت : 2021/05/23
بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع شوپیاں میں فوجی آّریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4556 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
جنرل یحیی سریع:
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ ڈرون طیارے کے ذریعہ ایک اور حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4504 تاریخ اشاعت : 2021/04/24
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی حکومت پر 11 ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کرتے ہوئےآرامکو کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4471 تاریخ اشاعت : 2021/04/15
میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ،سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4459 تاریخ اشاعت : 2021/04/12
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ظآلمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں ملک خالد ايئر پورٹ پر ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4436 تاریخ اشاعت : 2021/04/07
پاکستانی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بویا کے رہائشی دہشت گرد اشرف اللہ عرف طوفانی کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4422 تاریخ اشاعت : 2021/04/04
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے ساتویں سال میں یمنی فورسز پیشرفتہ میزائلوں کی رونمائی کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 4397 تاریخ اشاعت : 2021/03/29
بھارت کے زیر انتظام میں بھارتی فوجیوں نے کیمیکل پاوڈر اور گیسولین سے ضلع شوپیاں میں کئی گھروں کو نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4379 تاریخ اشاعت : 2021/03/16
میانمار میں جمہوریت کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4375 تاریخ اشاعت : 2021/03/15
المیادین کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی صوبہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز صوبہ مآرب سے 8 کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4372 تاریخ اشاعت : 2021/03/15
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے دوران تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4344 تاریخ اشاعت : 2021/03/07
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے دوران تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4344 تاریخ اشاعت : 2021/03/07
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4341 تاریخ اشاعت : 2021/03/07
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4341 تاریخ اشاعت : 2021/03/07
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایئر پورٹ ابہا پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4326 تاریخ اشاعت : 2021/03/03
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایئر پورٹ ابہا پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4326 تاریخ اشاعت : 2021/03/03
پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 4287 تاریخ اشاعت : 2021/02/21