یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایئر پورٹ ابہا پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4326
تاریخ اشاعت: 03 March 2021 - 15:51 - 24May 2642

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایئر پورٹ ابہا پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے قاصف کے 2 کے ذریعہ سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ یمنی ڈرون طیارے نے اپنے  ہدف کو دقیق نشانہ بنایا ہے۔ یحیی سریع نے کہا کہ یہ حملہ سعودی عرب کی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں کیا گیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً