رضاکار فورس

رضاکار فورس

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ خوزستان پہنچ گئے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی صوبہ خوزستان میں پانی کی مشکلات کا جائزہ لینے کے لئے اہواز پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4859   تاریخ اشاعت : 2021/07/24

یمنی فوج اور رضاکار فورسز مارب کے دروازے پر دستک دے رہی ہے

یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کی فوج اور منصورہادی کی مستعفی حکومت کے عناصر کے درمیان شہر مآرب کے قریب ہونے والی جھڑپوں میں چوہتر افراد مارے گئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 4458   تاریخ اشاعت : 2021/04/12

عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشتگرد گروہ کے حملے میں عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4405   تاریخ اشاعت : 2021/03/30

سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام

عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4348   تاریخ اشاعت : 2021/03/08

نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک رہنما نے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک عیسائيوں کے رہنما پوپ فرانسیس نے شیعہ دینی مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4336   تاریخ اشاعت : 2021/03/06

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایئر پورٹ ابہا پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4326   تاریخ اشاعت : 2021/03/03

انصاراللہ:

یمن کے تمام علاقوں کو آزاد کرائیں گے

انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے تمام غیر ملکیوں کو نکالنا یمن کے عوام کا فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 4301   تاریخ اشاعت : 2021/02/24

عراق 90 کیلومیٹر کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک

عراق کی رضاکار فورس نے سامراء کے نواحی علاقے کے 90 کیلومیٹر کے حصے کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4033   تاریخ اشاعت : 2020/12/23

عراقی پارلیمنٹ میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندارتقریب منعقد

عراق کی پارلیمنٹ میں اسلام اور مسلمانوں کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی اور ان کے عراقی ساتھی شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4014   تاریخ اشاعت : 2020/12/19

عراق, بیس کلومیٹر کاعلاقہ داعشیوں سے پاک

عراق کی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3983   تاریخ اشاعت : 2020/12/12

یمن: صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3821   تاریخ اشاعت : 2019/04/14

مقبول خبریں