سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام

عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4348
تاریخ اشاعت: 08 March 2021 - 13:44 - 29May 2642

سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکاممقدس دفاع نیوز ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی نے عراق کے مرکزي صوبہ صلاح الدین میں تازہ ترین کارروائی میں داعش  دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

عراقی ذرائع کے مطابق داعش دہشت گرد صوبہ صلاح الدین سے سامراء میں داخل ہونا چاہتے تھے۔ جبکہ عراق کی رضاکار فورس نے ان کی اس کوشش کو ناکام بنادیا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً