سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ خوزستان پہنچ گئے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی صوبہ خوزستان میں پانی کی مشکلات کا جائزہ لینے کے لئے اہواز پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4859
تاریخ اشاعت: 24 July 2021 - 15:37 - 16October 2642

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ خوزستان پہنچ گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ  میجر جنرل حسین سلامی صوبہ خوزستان میں پانی کی مشکلات کا جائزہ لینے کے لئے اہواز پہنچ گئے ہیں۔

ایرانی سپاہ کے سربراہ میجر جنرل سلامی اس سفر میں صوبہ خوزستان کے دیہاتوں، اور شہروں میں پانی پہنچانے کی خدمات کا قریب سے جائزہ لیں گے اور سپاہ و رضاکار فورس کی طرف سے آبرسانی کے منصوبوں کا بھی قریب سے مشاہدہ کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً