فورسز - صفحہ 6

فورسز

پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام

پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 4287   تاریخ اشاعت : 2021/02/21

یمنی فورسز کا سعودی عرب کےابہا ایر پورٹ پر 4 ڈرونز طیاروں کے ذریعہ حملہ

یمنی فورسزاور قبائل نے4 ڈرون طیاروں کے ذریعہ سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پرحملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد طیارے تباہ ہوگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4245   تاریخ اشاعت : 2021/02/11

افغان فورسز نے آپریشن کے دوران 6 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

افغانستان کے صوبے بغلان میں افغان فورسز نے آپریشن کے دوران 6 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4099   تاریخ اشاعت : 2021/01/07

افغانستان میں فورسز اور طالبان کے مابین تصادم، 36 ہلاک

افغانستان میں فوج اور طالبان کے مابین تصادم میں 36افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3874   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ایرانی قوم سپاہ کی فداکاریوں کو فراموش نہیں کرے گی: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے داعش دہشت گرد گروپ اور سابق عراقی صدر صدام کے خلاف اپنی مادر وطن سمیت خطے اور دنیا کے دفاع کے لئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں اور ان کی فداکاریوں اور قربانیوں کو ایرانی قوم فراموش نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3802   تاریخ اشاعت : 2019/04/11

ایران کا ہر فرد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

ایرانی پارلیمنٹرینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔
خبر کا کوڈ: 3795   تاریخ اشاعت : 2019/04/09

لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند فورسز میں فائرنگ

پاک و ہند کی فورسز کے مابین ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3774   تاریخ اشاعت : 2019/04/02

کالعدم تنظیمیں پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ: اسد عمر

پاکستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کردیےہیں۔
خبر کا کوڈ: 3742   تاریخ اشاعت : 2019/03/12

یاسین ملک سمیت کئی کشمیری رہنما گرفتار

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حریت پسند اور مذہبی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کے لیڈروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاﺅن سے وادی بھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3703   تاریخ اشاعت : 2019/02/23

جرمنی، ایئرپورٹ سیکورٹی اہلکاروں کی ہڑتال

جرمنی میں ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے منصوبہ بند ہڑتال شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3457   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر، سکیورٹی ہائی الرٹ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی ڈیڑھ ہزاراضافی نفری تعینات کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3447   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

متعدد سعودی آلہ کار فوجی ہلاک و زخمی

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مارب میں سعودی آلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے متعدد سعودی آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3237   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

مقبول خبریں