کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزکے آپریشن اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5269
تاریخ اشاعت: 06 April 2022 - 16:39 - 27June 2643

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحقمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزکے آپریشن اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے 2  افراد کوپلوامہ میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ بھارتی فورسزنے  ہلاک ہونےو الے دو افراد  کی لاشیں بھی قبضے میں لے لی ہیں۔

بھارتی فورسزنے پلوامہ اور قریبی علاقوں کا محاصرہ کررکھا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کومشکلات کا سامنا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران متعدد نوجوانوں کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا۔ علاقے میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بھی بند ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً