اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق

بهارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۵۴۸۹
تاریخ اشاعت: 16:02 - May 30, 2022

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحقمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق  بھارتی فوجیوں نے کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فورسزنے پلوامہ اورنواحی علاقوں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔بھارتی فوجیوں نے احتجاج کرنے والے متعدد کشمیریوں کوگرفتارکرلیا ہے۔

گزشتہ چند روز میں بھارتی فورسز نے 14 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں