اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حکمران

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات جیت لئے

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات سادہ اکثریت سے جیت لئے ہیں اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4873    تاریخ اشاعت : 2021/07/26

متحدہ عرب امارات اور بحرین کے حکمران وں نے اپنا مقدر صہیونیوں کے ساتھ منسلک کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے اسرائيل کے ساتھ امارات اور بحرین کے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے حکمران وں نے اپنا مقدر صہیونیوں کے ساتھ منسلک کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4780    تاریخ اشاعت : 2021/07/04

بھارت کی تین ریاستوں میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا

بھارت کی 3 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالہ میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4543    تاریخ اشاعت : 2021/05/03

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لئے خانہ کعبہ کو چھونا ممنوع قراردیدیا

سعودی حکومت کے حکمران وں نے رمضان المبارک کے حوالے سے کورونا وائرس سے متعلق ایس اوپیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کے لئے خانہ کعبہ کو چھونا ممنوع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4403    تاریخ اشاعت : 2021/03/30

شمالی کوریا کا میزائل تجربات کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم

شمالی کوریا کے سربراه کم جونگ اُون نے امریکی صدر جوبائیڈن کو خبردار کیا ہے کہ اُن کا ملک نہ صرف مزید جنگی ہتھیار بنائے گا بلکہ میزائل تجربات بھی جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 4399    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

شمالی کوریا میں سب سے طاقتور بیلسٹک میزائل کی رونمائی

شمالی کوریا میں حکمراں جماعت کی ایک تقریب میں فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4141    تاریخ اشاعت : 2021/01/17

مقبول خبریں