اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

شمالی کوریا میں سب سے طاقتور بیلسٹک میزائل کی رونمائی

شمالی کوریا میں حکمراں جماعت کی ایک تقریب میں فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: ۴۱۴۱
تاریخ اشاعت: 2:25 - January 17, 2021

شمالی کوریا میں سب سے طاقتور بیلسٹک میزائل کی رونمائیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا میں حکمراں جماعت کی ایک تقریب میں فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی۔ 

 اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا میں ایک فوجی پریڈ کے دوران بیلسٹک میزائل لانچنگ آبدوز کی رونمائی ہوئی،اسے سب میرینز میں دنیا کی سب سے طاقتور ٹیکنالوجی قرار دیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر شمالی کوریا کے حکمراں کیم جونگ اون بھی موجود تھے اور جیسے ہی پریڈ میں سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل داخل ہوئے انہوں نے ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کیا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں