خبر رساں ذرائع کے مطابق بحرین پر میزائل حملوں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6042 تاریخ اشاعت : 2026/07/08
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ سپاہ کی بحریہ اور ایرو اسپیس فورس نے مشترکہ میزائل اور ڈرون آپریشن کے دوران بحرین کے بندر سلمان، امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ کے علاقے اور کویت کے علی السالم فضائی اڈے میں امریکی فوج کی 85 اہم عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6041 تاریخ اشاعت : 2026/07/08
کمانڈر انچیف کے نظریاتی اور سیاسی دفتر کے سیاسی معاون نے ملکی دفاعی صلاحیت کی ترقی میں انقلاب کے شہید رہبر کے ناقابلِ تردید کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک خریداری کی بجائے مقامی پیداوار پر ان کے اصرار نے آج ایران کی میزائل اور ڈرون انڈسٹری کو بلند مقام پر پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6020 تاریخ اشاعت : 2026/07/01
موجودہ دنیا میں، جہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اور طاقتور کمزوروں کو اپنے زور و جبر کا نشانہ بناتے ہیں، ایک سیاسی شخصیت نے کہا تھا کہ آنے والی دنیا، میزائلوں کی نہیں بلکہ گفتگو کی دنیا ہوگی!
خبر کا کوڈ: 6006 تاریخ اشاعت : 2026/06/26
مسلح افواج کی جانب سے ملک کے مغربی سرحدی علاقوں میں دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف متعدد میزائل اور ڈرون کارروائیاں، تمام علاقائی اور بین الاقوامی عناصر کے لیے ایک واضح اور فیصلہ کُن پیغام ہیں کہ ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کا جواب سخت اور تباہ کُن صورت میں دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5993 تاریخ اشاعت : 2026/06/21
سپاہ پاسداران نے امریکی بچہ کش فوج کے ایئر بیس اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (الازرق، اردن) میں F35 جنگی طیاروں کے ہینگرز سمیت ۴ اہم اہداف کی تباہی کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5959 تاریخ اشاعت : 2026/06/10
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے آج کے دن کے ابتدائی گھنٹوں میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر میزائل حملوں کی منصوبہ بندی ایسے وقت میں کی جب صیہونی دشمن جنوبی بیروت کے علاقے **ضاحیہ** پر وسیع حملے کی تیاری کر رہا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5953 تاریخ اشاعت : 2026/06/08
ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کی جانب میزائلوں کی ایک نئی لہر داغی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5951 تاریخ اشاعت : 2026/06/08
سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور جو کچھ ہم گزشتہ سالوں سے کہہ رہے ہیں اور امام خمینی نے جو کچھ اسرائیل کی نابودی کے متعلق کہا ہے آج دشمن کے اعلی سطحی رہنماوں کی جانب سے بیان کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5715 تاریخ اشاعت : 2022/07/26
سربراہ فضائیہ سپاہ پاسداران:
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ دشمن کے بقول فضائیہ کا شعبہ اور ڈرون اور میزائل طاقت جوہری معاملے سے بھی زیادہ اہم مسئلہ ہے۔ البتہ انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ دفاعی نظام میں بھی یہی سلسلہ ہے اور اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم سے ہم تمام شعبوں میں طاقتور ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5714 تاریخ اشاعت : 2022/07/26
ہاآرتص:
ہاآرتص اخبار کے مطابق ناجائز صہیونی ریاست کی فضائیہ برسوں سے دنیا کے سامنے اپنی ایک بہادرانہ تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، تاکہ وہ دنیا کی بہترین فضائیہ کی طرح نظر آئے لیکن حقیقت بالکل مختلف ہے، کیونکہ بہت سے مسائل ہیں جو اگلی کئی جنگوں میں اس کی فضائیہ کو بری طرح متاثر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5711 تاریخ اشاعت : 2022/07/25
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی فوج کی جانب سے دمشق کے مضافات میں گزشتہ رات ہونے والے وحشیانہ میزائل حملوں کی شدید مذمت کی۔ ان حملوں میں دس افراد شہید و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5701 تاریخ اشاعت : 2022/07/23
انصار اللہ یمن:
انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے کہاکہ ہم سعودیہ امریکہ اتحاد کی جارحیت کے آٹھویں سال میں کٹھن مراحل اور چیلنجز سے گزر چکے ہیں۔ ہم نے شروع سے ہی اس جارحیت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دفاع وطن کے لیے ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں۔
خبر کا کوڈ: 5614 تاریخ اشاعت : 2022/06/30
بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5519 تاریخ اشاعت : 2022/06/08
بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5519 تاریخ اشاعت : 2022/06/08
اسرائيل کے عبری زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے اسرائيل کے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس ایک لاکھ سے زائد میزائل موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5506 تاریخ اشاعت : 2022/06/06
اسرائيل کے عبری زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے اسرائيل کے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس ایک لاکھ سے زائد میزائل موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5506 تاریخ اشاعت : 2022/06/06
شمالی کوریا نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر تین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5467 تاریخ اشاعت : 2022/05/27
شمالی کوریا نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر تین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5467 تاریخ اشاعت : 2022/05/27
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5392 تاریخ اشاعت : 2022/05/08