شمالی کوریا نے نئے گائیڈڈ بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کا دعویٰ کیا ہے جو ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4391 تاریخ اشاعت : 2021/03/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے سپاہ کی بحریہ کے نئے میزائل شہر کا افتتاح کرتے ہوئے کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4378 تاریخ اشاعت : 2021/03/16
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4341 تاریخ اشاعت : 2021/03/07

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ایران نے 300 کلو میٹر تک مار کرنے والے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4260 تاریخ اشاعت : 2021/02/15

پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4248 تاریخ اشاعت : 2021/02/11

پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4220 تاریخ اشاعت : 2021/02/05

امریکہ کے بعد اٹلی نے بھی سعودی عرب اور امارات کو زوردار جھٹکا دیا ہے اور یمن پر مسلط کردہ جنگ کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کو ہزاروں میزائل کی فروخت روک دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4197 تاریخ اشاعت : 2021/01/31

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دوران میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 4158 تاریخ اشاعت : 2021/01/21

میجر جنرل باقری:
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے پیامبر اعظم (ص) کے نام سے جنگی مشق میں 1800 کلو میٹر طویل اہداف کے انتخاب کو معنی خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ایران کا کوئی حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اگر کوئی دشمن ہمارے ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اس کا پوری طاقت اور کم وقت میں حملہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4145 تاریخ اشاعت : 2021/01/18

شمالی کوریا میں حکمراں جماعت کی ایک تقریب میں فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4141 تاریخ اشاعت : 2021/01/17

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائلوں اور ڈرونز مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ کی میزائلوں اور ڈرونز مشقوں نے ایران کی دفاعی طاقت کو نئی طاقت اور قدرت عطا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4140 تاریخ اشاعت : 2021/01/17