پاکستان کا گائیڈڈ میزائل " فتح ون" کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے گائیڈڈ میزائل " فتح ون " کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4975
تاریخ اشاعت: 25 August 2021 - 17:10 - 16November 2642

پاکستان کا گائیڈڈ میزائل مقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے گائیڈڈ میزائل " فتح ون " کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون میزائل روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون پاک فوج کو دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کے قابل بنائے گا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں