اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ٹویٹر

کشمیرمیں سیکورٹی فورسز کی کارروائی 1 ہلاک متعدد زخمی

کشمیر زون پولیس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا گیاہے کہ ککر ناگ مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا ہے۔ تصادم کے مقام سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2270    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

عمران خان نے ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت دے دی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کشمیر سمیت سبھی تصفیہ طلب معاملات پر ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2238    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ایران کے پانیوں میں امریکہ اپنا راستہ بھول گیا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ نےخلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہمارے خطے کے پانیوں میں اپنا راستہ تلاش نہیں کر پا رہا ۔
خبر کا کوڈ: 2102    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

ٹرمپ کے ٹوئٹس سے فاکس نیوز بھی چیخ پڑا

امریکی صدر ٹرمپ اور ریپبلیکن پارٹی کے قریبی سمجھے جانے والے سخت گیر چینل فاکس نیوز نے بھی ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹویٹس کے لہجے میں نرمی پیدا کریں بصورت دیگر دنیا کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2049    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

جوہری معاہدے کے بعد امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تیسرے سال کی مناسبت سے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ثابت ہو گیا کہ امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے اور اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 1847    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

جوہری معاہدے میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے جوہری معاہدے سے نکلنے کے جواب میں ایران اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ جوہری معاہدے میں رہے یا اس سے نکل جائے۔
خبر کا کوڈ: 1394    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

جوہری معاہدے کی حمایت نہ کرو ٹرمپ کی جان کیری کو دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1392    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

امریکہ کو چین سے شکست

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی جنگ نہیں، یہ جنگ تو ہم برسوں پہلے ہار چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1052    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

پاکستان کے خلاف امریکی منصوبہ ناکام

پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا نام دہشت گردوں کے معاون ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے
خبر کا کوڈ: 415    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

مقبول خبریں