جشن - صفحہ 3

02 February 2025
جشن

ولی خدا، جانشین پیغمبرۖ، ہمسر زہرائے اطہر کا جشن ولادت باسعادت

مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن و سرور اور محفل و مقاصدہ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 955    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

شب مولود کعبہ، دنیا بھر میں جشن کا سماں

مولائے متقیان مولی الموحدین مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور مساجد و امام بارگاہوں نیز مقدس مقامات پر قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 943    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

جشن میلاد امام محمد تقی علیہ السلام

فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 905    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

عالمی رہنماوں کی جانب سے عید نوروز کی مبارکباد

روس اور بیلا روس کے سربراہوں اور عمان کے سلطان نےعید نوروز کے موقع پر اپنے پیغامات میں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوں کی خواہشات کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 892    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

پاکستان میں جشن نوروز کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشن نوروز کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 886    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

دختر رسول الثقلین کا جشن ولادت باسعادت

دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور ہے۔
خبر کا کوڈ: 670    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

جناب زینب (س) کا جشن ولادت/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 126    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

مقبول خبریں