قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 35 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔
خبر کا کوڈ: 5285 تاریخ اشاعت : 2022/04/10

آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسولۖ، پیغام رسان کربلا سیدالساجدین حضرت امام زین العادین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عالم اسلام اور دنیا کے مختلف اسلامی و غیر اسلامی ملکوں میں جشن و سرور کی محلفیں سجی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3803 تاریخ اشاعت : 2019/04/11

علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص عراق کے مقدس شہروں منجملہ کربلائے معلی اور ایران کے مختلف شہروں منجملہ مشہد مقدس و قم المقدسہ میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3796 تاریخ اشاعت : 2019/04/10

الجزائر کے صدرنےمدت پوری ہونےسے قبل مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3780 تاریخ اشاعت : 2019/04/03

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی مقامات، مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن عید مبعث جاری ہے اور نوجوان بچے سڑکوں پر جگہ جگہ اسٹال لگا کر مومنین کرام کو شربت اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں- اسلامی عقائد و روایات کے مطابق ستائیس رجب المرجب حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خداوندعالم نے رسالت کے لئے مبعوث کیا-
خبر کا کوڈ: 3776 تاریخ اشاعت : 2019/04/03

فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا جا رہاہے۔
خبر کا کوڈ: 3730 تاریخ اشاعت : 2019/03/08

ثانئ زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اورصبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3440 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3209 تاریخ اشاعت : 2018/12/16

ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کا جائزہ لیا جاسکتاہے خاص طور پر اس دور میں جب عالم اسلام فتنہ و آشوب سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3079 تاریخ اشاعت : 2018/11/20

آج اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی النقی (ع) کی ولادت با سعادت کا جشن شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے اسی مناسبت سے ہم ھدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2304 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2214 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
پاکستان کے 11ویں عام انتخابات عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے تاہم حتمی سرکاری نتائج 14 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی جاری نہیں ہوسکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1998 تاریخ اشاعت : 2018/07/27