افغانستان کے صوبے میدان وردک میں طالبان نے سیکورٹی بیس پر حملہ کر کے بارہ سیکورٹی اہلکار وں کو ہلاک اور بیس سے زائد دیگر کو زخمی کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3482 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے بیس پر حملے میں امن مشن کے آٹھ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3479 تاریخ اشاعت : 2019/01/20
غیر ممالک میں امریکہ اور برطانیہ کے فوجی جہاں سخت ذہنی تناؤ کا شکار ہوتے ہیں اب وہ ان جنگوں کی وجہ سے ذہنی مریض بھی بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2762 تاریخ اشاعت : 2018/10/09
یمنی فورسز کی سعودی اتحادی افواج کے خلاف گزشتہ ایک ماہ کی کارروائیوں میں 600 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2692 تاریخ اشاعت : 2018/10/02
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےکوہلو اور ڈیرہ بگٹی کی بمبور پہاڑیوں پر ایف سی کی کارروائی میں 5 شرپسند ہلاک جب کہ 29 مشتبہ سہولت کار گرفتار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1295 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
امریکی عوام کا کہنا ہے کہ ملک کو خفیہ ایجنسیاں اور فوج چلا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 864 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
پاکستان کے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 270 تاریخ اشاعت : 2018/02/08