16 October 2024
حج
حجاج بیت اللہ کے نام رہبر معظم انقلاب کا پیغام:

غزہ کے جلادوں سے عالمی سطح پر برائت کا اعلان ہونا چاہئے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس سال حج کے موقع پر صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں مخصوصا امریکہ سے اعلان برائت حج کے مناسک تک محدود نہیں ہونا چاہئے بلکہ پوری دنیا میں جہاں جہاں مسلمان رہتے ہیں، وہاں سے یہ نعرہ بلند ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 5788    تاریخ اشاعت : 2024/06/15

وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی حج و زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے سے ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حج اور زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حج اج کے سرپرست حج ت الاسلام و المسلمین سید عبد الفتاح نواب کی سرزمین مکہ روانگی کے موقع پر ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے تمام حج اج کرام کے لئے قبولیت حج کی دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 5648    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

قائد معظم انقلاب اسلامی کا پیغام حج /امریکہ اسلام کو بیداری اور سعادت کی راہ سے ہٹانے کی کوشش میں ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج اج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں اور چیلنجز اور دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔
خبر کا کوڈ: 5644    تاریخ اشاعت : 2022/07/08

لَبَّيكَ الَّلهُمَّ لَبَّيْكَ، مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا

مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیر ملکی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5636    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر2ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

سعودی حکومت نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر2 ہزار665 ڈالرجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5616    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کوئی عمرہ ادا نہیں کرسکے گا

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5592    تاریخ اشاعت : 2022/06/25

ہم محفوظ ، پر امن اور اتحاد پر مبنی حج کے انعقاد کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم محفوظ ، پر امن اور اتحاد پر مبنی حج کے انعقاد کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5534    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

حج کے دوران صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا بہت ضروری ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عرب عوام کی مرضی کے خلاف عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا حج کے اہم امور میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5520    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

امام حسین (ع) کی زيارت کرنے والے کو دو ہزار حج ،دو ہزارعمرہ اور دو ہزار جہاد کا ثواب

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے کہ جو شخص حضرت امام حسین علیہ السلام کی عاشور کے دن زیارت کرے اور ان کی قبر پر گریہ کرے تو اللہ تعالی اس کو قیامت کے دن دو ہزار حج ، دو ہزار عمرہ اور دو ہزار جہاد کا ثواب عطا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 4951    تاریخ اشاعت : 2021/08/17

امت مسلمہ کو مغربی اور سامراجی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کا مقابلہ کرنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج بیت اللہ الحرام کے موقع پر اپنے پیغام میں فرمایا: مسلمانوں کو مغربی اور سامراجی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4844    تاریخ اشاعت : 2021/07/19

سعودی امدادی پیکج کے سکے کا دوسرا رخ، پاکستانیوں کے لئے حج مہنگا

ایک ایسے وقت جب پاکستانی میڈیا پاکستان کے لئے سعودی عرب کی مالی امداد کو اقتصادی مشکلات کے حل کی جانب ایک بڑا قدم قرار دے رہا ہے سعودی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لئے حج مہنگا کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3580    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

حج کے سیاسی پیغام کو دنیائے اسلام تک پہنچائے جانے کی ضرورت ہے، رہبر انقلاب اسلام کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز محکمہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے اپنے خطاب میں تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ حج کے سیاسی پیغام کو پوری دنیائے اسلام تک پہنچائے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2682    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

سعودی عرب کی جانب سے حج کا غلط استعمال

حج کے امور میں سعودی عرب کی انتظامی کارکردگی پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب مناسک حج سے حاصل ہونے والی آمدنی کا غلط استعمال کر رہا ہے اور اس نے ٹیکسوں میں اضافہ کر کے حاجیوں کو قرض لینے پر مجبور کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 2287    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

حج اج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛

رہبر معظم انقلاب حج کی خطبہ دے رہے ہیں_
خبر کا کوڈ: 2225    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

ایرانی عازمین حج کے پہلے کارواں کی روانگی

امور حج میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے حج کو اسلامی دنیا میں اتحادویک جہتی کا عامل قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1879    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

کیا تیونس کا حج بائیکاٹ آل سعود کو یمن پر مظالم سے روک سکتا ہے؟

تیونس کے آئمہ جماعت کی تنظیم نے مسلم ملکوں پر سعودی عرب کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حج کی آمدنی کو اسلامی ملکوں کے خلاف جارحیت پر صرف کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1658    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

مقبول خبریں