حجاج بیت اللہ کے نام رہبر معظم انقلاب کا پیغام:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس سال حج کے موقع پر صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں مخصوصا امریکہ سے اعلان برائت حج کے مناسک تک محدود نہیں ہونا چاہئے بلکہ پوری دنیا میں جہاں جہاں مسلمان رہتے ہیں، وہاں سے یہ نعرہ بلند ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 5788 تاریخ اشاعت : 2024/06/15
سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5592 تاریخ اشاعت : 2022/06/25
سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے لئے حجاج کی تعداد کو محدود رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عازمین کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4692 تاریخ اشاعت : 2021/06/13
پوری دنیا کے تیس لاکھ حاجیوں نے عرفات اور مزدلفہ میں وقوف کرنے کے بعد منیٰ پہنچ کر رمی جمرات انجام دیا اور جناب ابراہیم علیہ السلام کی یاد میں حکم خدا وندی کے تحت قربانی کا فریضہ بھی انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 2243 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
حجاج کرام نے مشرکین سے برائت و بیزاری کے پروگرام میں شرکت کرکے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور دشمنان اسلام کی تفرقہ انگیز سازشوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 2233 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کے درمیان امریکا کی جنگ بھڑکانے والی پالیسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ پوری ہوشیاری اور بیداری کے ساتھ اس شیطانی پالیسی کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے اور حج نیز برائت از مشرکین کے ذریعے اس بیداری کا راستہ ہموار کیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2227 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
رہبر معظم انقلاب حج کی خطبہ دے رہے ہیں_
خبر کا کوڈ: 2225 تاریخ اشاعت : 2018/08/20