آئرلینڈ کے ایوان زیریں نے فلسطین میں قائم غیر قانونی اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی درآمد اور خدمات حاصل کرنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3517 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ سالانہ تقریبا 7 لاکھ پاکستانی زائر مشہدمقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے روضے کی زیارت کے لئے ایران کا سفر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3505 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
ایران نے تہران میں امریکی مفادات کے نگہبانی کرنے والے سوئزر لینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے پریس ٹی وی اینکر اور رپورٹر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3494 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن کا پروجیکٹ مکمل ہو جانے کے بعد پاکستان میں توانائی کی قلت کا بحران ختم ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3469 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے عمل میں ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3363 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان مالی لین دین سے متعلق مشترکہ میکنزم تیار ہوگیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3343 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
پاکستان کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران سے 104 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاہدے کی مدت بڑھانےکے لئے ایرانی حکام سے بہت جلد جامع بات چیت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3335 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی صرف حمایت کافی نہیں بلکہ وہ عملی اقدامات بھی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3268 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے شام میں سیاسی امن و استحکام پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ شام میں امن و استحکام علاقے کی سلامتی کیلئے ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3239 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
ایران میں متعین پاکستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی شعبے سمیت تمام میدانوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3217 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایرانی معیشت ہرگز متاثر نہیں ہوگی.
خبر کا کوڈ: 3180 تاریخ اشاعت : 2018/12/11
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایرانی معیشت ہرگز متاثر نہیں ہوگی.
خبر کا کوڈ: 3180 تاریخ اشاعت : 2018/12/11
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان کے مابین تجارتی لین دین کی سطح 2 ارب ڈالر سے زائد ہے جو ایک نیک شگون ہے۔
خبر کا کوڈ: 3154 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان کے مابین تجارتی لین دین کی سطح 2 ارب ڈالر سے زائد ہے جو ایک نیک شگون ہے۔
خبر کا کوڈ: 3154 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
نئی دہلی میں ایران کے سفیر اور ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری نے ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کے بارے میں گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3122 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
نئی دہلی میں ایران کے سفیر اور ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری نے ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کے بارے میں گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3122 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی اور بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش کے مابین ہونے والے مکالمے کے بعد شہریارآفریدی کے لئے عرصہ حیات تنگ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3115 تاریخ اشاعت : 2018/11/29

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر ‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3020 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر ‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3020 تاریخ اشاعت : 2018/11/13