اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کے سربراہ کی نائب خاتون اور سفیر:
اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کے سربراہ کی نائب خاتون اور سفیر نے کہا ہے کہ غیروابستہ تحریک یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک سے فوری طور پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5122 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ اور روسی بحریہ کے سربراہ نے مشترکہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں باہمی تعاون اور مشاورت پرتاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4875 تاریخ اشاعت : 2021/07/28

پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4847 تاریخ اشاعت : 2021/07/19

تہران میں چین کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے عالمی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں امیر عبداللہیان نے ایران اور چین کے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 4825 تاریخ اشاعت : 2021/07/14

شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4677 تاریخ اشاعت : 2021/06/09

ایران میں تعینات تاجکستان کے سفیر؛
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات تاجکستان کے سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت پر متفق ہے۔
خبر کا کوڈ: 4653 تاریخ اشاعت : 2021/05/31
فرانس میں مقدسات اسلام کی مسلسل توہین کے جرم میں پاکستانی حکومت نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ حکومت پاکستان نے اس سلسلے میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک قرارداد بھی پیش کی ہے جبکہ امریکہ نواز عرب ممالک میں اس سلسلے میں مکمل خاموشی طاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4501 تاریخ اشاعت : 2021/04/22
جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے تخفیف اسلحے کی کانفرنس کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس کے اہداف اور فرائض کے حصول کے لئے مضبوط سیاسی ارادے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4364 تاریخ اشاعت : 2021/03/13

صیہونی حکومت کے لیے متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر محمد محمود الخاجہ اسرائیل پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 4321 تاریخ اشاعت : 2021/03/02

ایرانی سفیر:
یمن میں تعینات ایرانی سفیر نے نئے امریکی صدر جو بائیڈن کے یمن میں جنگ روکنے کے حالیہ بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے بیانات پر امید نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4226 تاریخ اشاعت : 2021/02/06

ایران میں تعینات فلسطینی سفیر؛
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ حضرت امام خامنہ ای کیساتھ آزاد مسجد الاقصی میں نماز پڑھیں گے اور یہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور اسلامی ممالک کی حمایت سے پورا ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4152 تاریخ اشاعت : 2021/01/19

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے صوبے بلوچستان میں ایک دہشتگردانہ اقدام میں 11 کان کنوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 4088 تاریخ اشاعت : 2021/01/05