سفیر - صفحہ 7

02 February 2025
سفیر

پاکستان کی وزارت خارجہ میں نوروز فیسٹول کا اہتمام

اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی اور دیگر رکن ملکوں کے مندوبین کی شرکت سے پاکستان کی وزارت خارجہ کی عمارت میں نوروز فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1054    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

روس نے 23 برطانوی سفارت کاروں کو بے دخل کردیا

لندن سے روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے احکامات کے بعد روس نے بھی تیئیس برطانوی سفارت کاروں کو نکال دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 811    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

حکومت برطانیہ سفارت خانے کے تحفظ کی ضمانت دے

برطانیہ میں مقیم ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ حکومت برطانیہ کو اس بات کی ضمانت فراہم کرنا ہوگی کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے گروہ کو کنٹرول کرکے آئندہ ایسے حملے کے اعادے کی اجازت نہیں دے گی۔
خبر کا کوڈ: 721    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

برطانوی سفیر کی ایران کے دفتر خارجہ میں طلبی

لندن میں ایران کے سفارت خانے پر حملے کے سلسلے میں تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 703    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

لندن میں ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر بعیدی نژاد نے ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے طرفداروں کے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانہ پر حملہ کرنے والے صادق شیرازی کے طرفدار شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 694    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

رہبر انقلاب اسلامی کے امریکی اور صیہونی مخالف مؤقف پر فلسطینیوں کو فخر

فلسطینی سفیر نے کہا کہ ہم فلسطین میں زندگی کرنے پر فخر کرتے ہیں اور ہرگز ہمارے ملک کے چھوٹے حصے کو نہیں چھوڑیں گے.
خبر کا کوڈ: 593    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں، پاکستان

تہران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا ہے اور اس سمجھوتے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 492    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

بینکاری تعلقات کی بحالی میں پاکستان کی جانب سے تاخیر پر تنقید

پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان بینکنگ کے شعبے میں تعلقات کی دوبارہ بحالی اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں پاکستان کی جانب سے ہورہی تاخیر پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 451    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ایران اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے: ایرانی سفیر

ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور ثقافتی تعلقات بہت مضبوط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

ایران میں کوریائی سفیر کی طلبی، سام سنگ کے غیراخلاقی رویے پر احتجاج

اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوبی کوریا کے سفیر کو طلب کرکے سرمائی اولمپکس کی تقاریب میں ایرانی ایتھلیٹس کے خلاف سام سنگ کمپنی کے غیراخلاقی اور کھیل کے اصولوں کے منافی رویے پر شدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 288    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

سلامتی کونسل میں امریکی رویہ سفارتی کوششوں کی ناکامی کی وجہ

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب سفیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں امریکہ کی تخریبی پالیسی اور منفی رویے کی وجہ سے اس کونسل میں چندفریقی سفارتی کوششوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 267    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

افغانستان کی بدامنی پاکستان کیلئے نقصان دہ

امریکا میں متعین پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 179    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

ایران پاکستان کی سرحد دوستی و امن کی سرحد ہے، ایرانی سفیر

پاکستان میں متعین ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کی سرحدوں پر سیکورٹی کی صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 103    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

مقبول خبریں