شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں

شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4677
تاریخ اشاعت: 09 June 2021 - 17:03 - 31August 2642

شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیںمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا کہ شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شام کے وزیر خارجہ نے شام میں فلسطین کے نئے سفیر سمیر الرفاعی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ہمارے نزدیک شام اور فلسطین کی دو قوموں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ۔ مغربی ممالک اور اسرائیلی کی گھناؤنی سازشوں کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات ایکدوسرے کے ساتھ بہت قریب ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً