ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2862 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

شاہ سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید بن احمد المالکی کو سعودی عرب کےنئےوزیرخارجہ بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2854 تاریخ اشاعت : 2018/10/20

ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران کو امریکی پابندیوں کے باعث بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن الحمد اللہ ہم نے اپنے روحانی قائد کے زیر قیادت متحد ہو کر ہر مسئلہ کا مقابلہ کی_
خبر کا کوڈ: 2851 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

عراقی سفیر نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاکستانی زائرین کے چہلم پرعراق جانے کے لئے ویزا کے معاملے پربات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2849 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 2805 تاریخ اشاعت : 2018/10/14

برطانیہ کا کہنا ہے کہ ہم ایران کو اقتصادی شعبے میں عالمی جوہری معاہدے کے فوائد سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2801 تاریخ اشاعت : 2018/10/14

اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی کا کہنا ہے کہ میانمارحکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کی تحقیقات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2766 تاریخ اشاعت : 2018/10/10

ایران کے وزیر ثقافت اور تہران میں مقیم ہندوستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2671 تاریخ اشاعت : 2018/09/30

امریکہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2493 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

عراق کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی پر زور دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2323 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
عالمی سطح پر جوہری معاہدے کی حمایت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے امریکہ روز بروز گوشہ نشین ہوتا چلا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2164 تاریخ اشاعت : 2018/08/10