پاکستان میں تعینات سفیر نواف المالکی کو سعودی وزیر خارجہ بنانے کی منظوری

شاہ سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید بن احمد المالکی کو سعودی عرب کےنئےوزیرخارجہ بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2854
تاریخ اشاعت: 20 October 2018 - 21:09 - 10January 2640

پاکستان میں تعینات سفیر نواف المالکی کو سعودی وزیر خارجہ بنانے کی منظوریمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، شاہ سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید بن احمد المالکی کو سعودی عرب کےنئےوزیرخارجہ بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

سعودی حکام کے اجلاس میں مختلف قومی وبین الاقومی امور، معاشی امورپرغورکیاگیا۔

واضح رہے کہ  نواف بن سعیدبن احمد المالکی کوگزشتہ سال مئی میں پاکستان میں سفیر تعینات کیا گیا تھا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً