امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کر دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1184 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
ترک صدرطیب اردوغان اور روسی صدر پوتین کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1180 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
چین نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ شام کے خلاف بے بنیاد بہانوں سے ممکنہ فوجی حملے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 1179 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقے میں عدم استحکام سے متعلق اقدامات پر اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1172 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 1168 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب بھی مزاحمتی قوت کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے مغرب کی واویلا کی آواز بلند ہونے لگتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1164 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
شام کے پارلیمانی اسپیکر حمودہ الصباغ نے کہا ہے کہ تہران دمشق تعلقات کی بنیادیں بہت مضبوط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1162 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
امریکی سینیٹروں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے روس کو دھمکی دئیے جانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1152 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
بعض پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکی حملے کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1151 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
روس نے شام کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں جس کے بارے میں کوئی ثبوت بھی نہیں مل سکا ہے تحقیقات کا مطالبہ کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1142 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
شام نے کہا ہے کہ امریکہ نے جاپان اور ویت نام میں کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1138 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
شام سے متعلق انقرہ میں ترکی ،ایران اور روس کے سربراہی اجلاس میں صدر بشارالاسد کو مدعو کئے جانے سے شام ی تنازعے میں نئے مساوات پید ا ہوگئے ہیں اوراسے تینوں ممالک کے مثلث میں شام ل ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1134 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں رپورٹوں کی تصدیق کر سکے۔ دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں کئے جانے والے دعوے کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1119 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں مداخلت کرنے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1113 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شام ی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1103 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں پر جیش الاسلام دہشت گرد گروہ کے جاری حملوں میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1073 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
شام میں جیش الاسلام کے گیارہ سو اٹھانوے دہشت گرد اپنے گھرانوں کے ساتھ چوبیس بسوں کے ذریعے دوما سے جرابلس منتقل ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1025 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بحران شام کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات کے عمل اور ایران، روس اور ترکی کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تینوں ملکوں اور عالمی برادری کو چاہئے کہ بحران شام کے خاتمے اور اس ملک کی تعمیرنو کی راہ ہموار کرنے اور شام ی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حقیقی طور پر کوششیں کرے۔
خبر کا کوڈ: 1023 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے بحران کو شام ی عوامی کی مشارکت اور سیاسی طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1009 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
شام کے علاقے غوطہ شرقی کی دہشت گردوں کے قبضے سے آزادی کا آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور شام ی فوج نے دہشت گردوں کے آخری گڑھ دوما کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 987 تاریخ اشاعت : 2018/04/02