اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1208 تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شام پر حملے کے بعد تھریسامے نئی مشکلات سے دوچار ہو گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 1204 تاریخ اشاعت : 2018/04/15

شام پر امریکی جارحیت کے خلاف امریکہ، جرمنی، یونان، فلسطین اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1202 تاریخ اشاعت : 2018/04/15

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1200 تاریخ اشاعت : 2018/04/15

شام کی فوج نے امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے میزائلی حملوں کا کامیابی سے جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1199 تاریخ اشاعت : 2018/04/15

شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کی جہاں عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں شام ی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 1197 تاریخ اشاعت : 2018/04/15

اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر 100 سے لیکر 120 میزائل فائر کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1194 تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شام کے خلاف امریکہ کی ممکنہ جارحیت کی عالمی سطح پر مخالفت کی جارہی ہے۔ جبکہ روس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعووں کی تحقیقات کے لیے عالمی معائنہ کاروں کو دمشق بھیجنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1192 تاریخ اشاعت : 2018/04/14

اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 1189 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
ایران کی وزارت خارجہ نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملوں کی مذمت اور اس منفی اثرات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1187 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔
خبر کا کوڈ: 1186 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1185 تاریخ اشاعت : 2018/04/14