عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے کہا ہے کہ ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل میں تبدیل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 334 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
شام کے مختلف علاقوں میں شام ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی مسلسل پیشقدمی اور حاصل ہونے والی کامیابیوں کے بعد داعش اور جبہت النصرہ دہشت گرد گروہوں کے کمانڈروں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 326 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
حکومت شام نے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 321 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اورترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 296 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
امریکا کی قیادت والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام ی حکومت کی طرفدار فورسز کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 289 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
شام کی حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود شام ی کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 249 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی شام میں واقع ادلب پر ہونے والے فضائی حملے میں جس میں اس کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ بھی ہو گیا، کم از کم تیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 240 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
روس کے شہر سوچی میں صدر پوتین کے پیغام سے شام کے امن مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 193 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
شمالی شام کے صوبے حلب کے شہر عفرین کے نواحی علاقے پر ترک فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں تیرہ عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 172 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ داعش کو براہ راست امریکہ نے بنایا اور اسرائیل،سعودی عرب،ترکی،امارات اور اردن نے اس کی حمایت کی تاہم ایران اور روس کے تعاون اور عراق و شام کی جدوجہد اور کاوشوں کے نتیجے میں داعش کو شکست ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 115 تاریخ اشاعت : 2018/01/23