تین شعبان نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم  ولادت ، چار شعبان علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے یوم  ولادت  اور پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم  ولادت  باسعادت کی مناسبت سے جشن و نور کا جو سلسلہ گذشتہ جمعرات سے شروع ہوا تھا، پندرہ شعبان المعظم حضرت ولی عصر امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولات باسعادت تک جاری رہے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1283                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/22
                                    
                                
                
                تین شعبان نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم  ولادت ، چار شعبان علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے یوم  ولادت  اور پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم  ولادت  باسعادت کی مناسبت سے جشن و نور کا جو سلسلہ گذشتہ جمعرات سے شروع ہوا تھا، پندرہ شعبان المعظم حضرت ولی عصر امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولات باسعادت تک جاری رہے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1283                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/22
                                    
                                
                
                علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن  ولادت  پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1282                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/22
                                    
                                
                
                علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن  ولادت  پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1282                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/22
                                    
                                
                
                ماہ شعبان المعظم کی پرمسرت وبابرکت عیدوں کے موقع پر جنھیں اعیادشعبانیہ کہا جاتاہے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عراق پاکستان ہندوستان اور پوری دنیا میں کائنات کی عظیم ترین ہستیوں کے ایام  ولادت  باسعادت کا جشن منایا ہے
                                    خبر کا کوڈ: 1272                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/21
                                    
                                
                
                ماہ شعبان المعظم کی پرمسرت وبابرکت عیدوں کے موقع پر جنھیں اعیادشعبانیہ کہا جاتاہے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عراق پاکستان ہندوستان اور پوری دنیا میں کائنات کی عظیم ترین ہستیوں کے ایام  ولادت  باسعادت کا جشن منایا ہے
                                    خبر کا کوڈ: 1272                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/21
                                    
                                
                
                عراق اور دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن  ولادت  باسعادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1267                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/21
                                    
                                
                
                عراق اور دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن  ولادت  باسعادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1267                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/21
                                    
                                
                
                تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے سردار حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت اسلامی انقلاب کے لئے نمونہ عمل ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1263                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/20
                                    
                                
                
                تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے سردار حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت اسلامی انقلاب کے لئے نمونہ عمل ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1263                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/20
                                    
                                
                
                مولائے متقیان مولی الموحدین مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب (ع) کی  ولادت  با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور مساجد و امام بارگاہوں نیز مقدس مقامات پر قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 943                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/30
                                    
                                
                
                تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے جہاد و دفاع کے راستے کو اپنایا اور سامراجی نظام اور اس کے تسلط سے خود کو چھٹکارہ دلایا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 941                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/30
                                    
                                
                
                فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی  ولادت  با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 832                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/19
                                    
                                
                
                رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی  ولادت  باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ۔
                                    خبر کا کوڈ: 696                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/11
                                    
                                
                
                20جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم  ولادت  باسعادت کو حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیھا کے فرمان پر ایران میں یوم خواتین اور یوم مادر کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ سنت حسنہ دیگر ملکوں میں بھی رواج پا چکی ہے۔ بیس جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم  ولادت  ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 679                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/09
                                    
                                
                
                رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام کی منطق میں عورت کا مفہوم ایمان اور عفت کا حامل ہونا ہے جو انسانوں کی تربیت کے میدان میں بڑی ذمہ داری ادا کرتی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 673                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/09
                                    
                                
                
                دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب  ولادت  باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 670                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/09
                                    
                                
                
                فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں غیر ملکی زائرین کے امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراقی زائرین کے دو قافلے پینتالیس روز تک پیدل چلنے کے بعد کربلائے معلی سے مشہد مقدس پہنچ گئے-
                                    خبر کا کوڈ: 510                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/27
                                    
                                
                
                
                                    خبر کا کوڈ: 126                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/24
                                    
                                
                
                تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے ایک تاریخ رقم کرلی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 116                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/23