ولادت - صفحہ 2

ولادت

یوم ولادت باسعادت علمدار کربلا کا عالمی جشن

علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص عراق کے مقدس شہروں منجملہ کربلائے معلی اور ایران کے مختلف شہروں منجملہ مشہد مقدس و قم المقدسہ میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3796   تاریخ اشاعت : 2019/04/10

نور ہدایت و سفینۃ النجات کی ولادت با سعادت مبارک

نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں شاندار جشن منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3793   تاریخ اشاعت : 2019/04/09

باقر العلوم (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا جا رہاہے۔
خبر کا کوڈ: 3730   تاریخ اشاعت : 2019/03/08

حضرت عیسی (ع) دنیا کیلئے امن و آزادی کا پیغام لائے: ایرانی صدر

حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3265   تاریخ اشاعت : 2018/12/25

حضرت امام حسن عسکری (ع) کا جشن ولادت

فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3209   تاریخ اشاعت : 2018/12/16

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا ولادت با سعادت مبارک ہو

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2350   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

حضرت امام رضا (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

آج گیارہ ذی قعدہ دنیا بھر کے اہل تشیع کے آٹھویں امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 1966   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

آٹھویں امام حضرت امام علی رضا (ع) کی شب ولادت باسعادت کا جشن

دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1963   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

کریمہ اہل بیت کا جشن ولادت باسعادت

کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور میں غرق ہے
خبر کا کوڈ: 1842   تاریخ اشاعت : 2018/07/15

عالم ہستی میں جشن قائم آل محمد

اسلامی جمہوریہ ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گیا اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1351   تاریخ اشاعت : 2018/05/03

منجی عالم بشریت حضرت امام عصرعجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا جشن ولادت باسعادت

منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی شب ولادت باسعادت اور شب برات کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1340   تاریخ اشاعت : 2018/05/01

مقبول خبریں