16 October 2024
غزه

صہیونی فورسز کا غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ، 30 شہید

فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی فورسز نے غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ کرکے 30 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5811    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

رہبر انقلاب اسلامی:

غزہ کا مسئلہ بدستور عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، غزہ کے مسئلے میں چین سے نہ بیٹھیے

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5810    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

اقوام متحدہ:

غزہ میں کم وزن اور مردہ بچوں کی پیدائش میں اضافہ

اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اتوار کی شب بتایا کہ غزہ میں غذائی قلت حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے اور مردہ بچوں کی پیدائش، وزن اور نشوونما میں کمی کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5808    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

القسام کا تل ابیب پر حملوں کی حمایت

حماس سے وابستہ القسام، بریگیڈ نے انصارالله یمن کے حملوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 5807    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

غزہ میں تل ابیب کے مظالم بین الاقوامی جرم ہیں

یورپ - میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے غزہ پٹی کے باشندوں کے قتل عام میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اس اجتماعی قتل عام سے ایک بین الاقوامی جرم کا ارتکاب کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5806    تاریخ اشاعت : 2024/07/21

اولمپک گیمز میں سیریل کلرز اور نسل کشوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے

لبنان میں ایران کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ اولمپک گیمز میں سیریل کلرز اور نسل کشوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5803    تاریخ اشاعت : 2024/07/20

صیہونی حکومت جان لے، جنون آمیز اقدامات ان کی اسٹریٹجک ناکامی کی تلافی نہیں کرسکتے

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی نسل پرست حکومت کے مجرم لیڈر اور ان کے مغربی حامیوں کو جان لینا چاہیے کہ ان کے جنون آمیز مجرمانہ اقدام، باہمت اور صابر فلسطینی قوم کے خلاف ان کی سٹریٹجک ناکامیوں کی تلافی نہیں کر سکتے۔
خبر کا کوڈ: 5802    تاریخ اشاعت : 2024/07/20

بات چیت کی تلاش میں نیتن یاہو کا یہ غیر ذمہ دارانہ، صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ

صیہونی حکومت کے قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے لئے مذاکرات کے سلسلے میں وزیر اعظم نیتن یاہو کا طرز عمل ذمہ دارانہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5799    تاریخ اشاعت : 2024/07/13

انسانی المیے سے بچنے کے لئے غزہ کی گزرگاہوں کو کھولا جائے

فلسطینی ہلال احمر نے غزہ میں درپیش انسانی المیے سے بچنے کے لئے رفح گزرگاہ کو کھولنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5792    تاریخ اشاعت : 2024/07/01

اسرائیل کو اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل کیا جارہا ہے

اقوام متحدہ کے سیکریٹرل جنرل نے اسرائیل کا نام اس عالمی ادارے کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 5787    تاریخ اشاعت : 2024/06/08

غزہ میں جنگ بندی، صدر جوبائیڈن نے تفصیلات جاری کردیں

امریکی صدر نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5782    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

رہبر معظم کا فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے امریکی طلباء کے نام پیغام

رہبر معظم نے فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت کرکے اچھا راستہ انتخاب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5781    تاریخ اشاعت : 2024/05/30

الاقصیٰ طوفان آپریشن، اسرائیل کا اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف!

صہیونی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کو الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5778    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

رہبر انقلاب اسلامی :

شہید رئيسی کے جلوس جنازہ میں عوام کی پرشکوہ شرکت کا مطلب، انقلاب کے نعروں کی حمایت ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سنیچر کی صبح شہدائے خدمت کے اہل خانہ سے ملاقات میں عوام کے لیے کام، عوام کی خدمت اور عوامی ہونے کو ان شہیدوں کی سب سے نمایاں خصوصیت بتایا اور کہا کہ مرحوم شہید رئيسی کے لیے دن رات کا کوئي مطلب نہیں تھا اور وہ حقیقی معنی میں انتھک تھے۔
خبر کا کوڈ: 5776    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ 35 ہزار 903 ہوگئی

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے گزشتہ 7 اکتوبر سے آج تک 35 ہزار 903 غزہ کے رہنے والوں کو شہید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5775    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

مجاہدین کے ہاتھوں متعدد صہیونی فوجیوں ہلاک اور کئی گرفتار ہوگئے ہیں، ابوعبیدہ

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں کاروائی کے دوران مجاہدین نے کئی صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5774    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

مزید دو فلسطینیوں کی شہادت؛

غزہ پر حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی/ شہداء میں ١۷ فلسطینی بچے بھی شامل

مزید دو فلسطینیوں کی شہادت سے حالیہ جھڑپوں اور غاصب اسرائیل کی گولہ باری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 5770    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5326    تاریخ اشاعت : 2022/04/19

جنگ بندی کے با وجود غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری

جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ

عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4961    تاریخ اشاعت : 2021/08/22

مقبول خبریں