غزه - صفحہ 3

غزه

فلسطینیوں کا صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب / صیہونی حکومت پر 10 راکٹوں سے حملہ

فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4509   تاریخ اشاعت : 2021/04/25

غزہ میں صیہونی حکومت کا ڈرون طیارہ تباہ

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرق میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4496   تاریخ اشاعت : 2021/04/21

غزہ کے بعض علاقوں پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری

اسرائیلی فضائیہ نے دوسرے روز مسلسل غزہ کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اورحماس کے اسلحہ ڈپو سمیت ملٹری سائٹس کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4480   تاریخ اشاعت : 2021/04/17

مقبول خبریں