رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےتہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 2709 تاریخ اشاعت : 2018/10/05
امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تکراری اور بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2396 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کو مسلح افواج کا انتہائی اہم جز اور دشمنوں کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود فوج کا اہم ادارہ قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 2364 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی کے بدھ کے روز کے خطاب کو علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ منجملہ ہندوستانی میڈیا نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2344 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کو یہودی ریاست میں تبدیل کرنے کو ایسا خواب قرار دیا ہے کہ جو کبھی پورا ہونے والا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1960 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا دائرہ اب ایران فلسطین، شام اور عراق کی سرحدوں سے بھی زیادہ وسیع ہوگیا ہے اور بہت جلد یمن بھی اس محاذ میں شامل ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1265 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
رہبر انقلاب انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کر کے خطے میں اپنی موجودگی کا قانونی جواز اور ناجائز صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرے۔
خبر کا کوڈ: 194 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
رہبرانقلاب انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کرکے خطے میں اپنی موجودگی کو قانونی جواز اور ناجائز صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرے.
خبر کا کوڈ: 181 تاریخ اشاعت : 2018/01/30