امریکی ریاست ایلی نوائے کے شہر راکفورڈ میں ایک بس میں فائرنگ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 1089                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/08
                                    
                                
                
                اسلام آباد کے قریب امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پاکستانی نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1074                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/07
                                    
                                
                
                سیکیورٹی فورسز نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی اہلکار بھی ہلاک ہوا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1045                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/05
                                    
                                
                
                ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں متعدد عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 986                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/02
                                    
                                
                
                افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان اسپیشل فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، نتیجے میں 30 طالبان شدت پسند ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 975                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/01
                                    
                                
                
                ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں دو صحافیوں کو گاڑی اور ٹرک کے ذریعے کچل کرہلاک کردیا گیا ۔
                                    خبر کا کوڈ: 924                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/29
                                    
                                
                
                ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے ہلمت پورہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 5 عسکریت پسند اور 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 868                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/22
                                    
                                
                
                 پولیس  میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے حالات کو ایک بار پھر خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 815                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/18
                                    
                                
                
                امریکہ کی ریاست الاباما کے شہر برمنگھم کے ایک اسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 781                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/16
                                    
                                
                
                پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہرلاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر  پولیس  کیمپ کے قریب خود کش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 765                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/15
                                    
                                
                
                لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 5  پولیس  اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 762                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/15
                                    
                                
                
                مغربی افغانستان کے صوبے فراہ میں طالبان کے حملے میں کم سے کم دس سیکورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 761                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/15
                                    
                                
                
                ان دنوں طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے حادثات بڑھ گئے ہیں اور گزشتہ کئی دنوں کے دوران کئی طیارے حادثے کا شکار ہوئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 747                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/14
                                    
                                
                
                ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لندن میں اپنے سفارت خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے عمل کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 740                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/14
                                    
                                
                
                پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف پر جوتے سے ہونے والے حملے کے بعد انہوں نے اپنی تقریر مختصر کردی۔
                                    خبر کا کوڈ: 702                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/11
                                    
                                
                
                افغان طالبان نے صوبہ قندھار کے علاقے اسپین بولدک پر  پولیس  ھیڈ کواٹر پر حملہ کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 669                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/09
                                    
                                
                
                حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کہا ہے کہ فوج اور  پولیس  کی جانب سے شوپیان میں کیا گیا قتل عام، کشمیر میں جمہوریت کا سفاک چہرہ واضح کر رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 652                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/06
                                    
                                
                
                ابوظہبی میں لا پروائی سے سڑک پار کرنے والے 50 ہزار سے زیادہ افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 633                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/05
                                    
                                
                
                مغربی ملکوں منجملہ جرمنی اور اسپین میں گذشتہ برسوں کے دوران اسلاموفوبیا نے باپردہ مسلم خواتین کے خلاف تشدد آمیزاقدامات کو مزید ہوا دی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 621                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/05
                                    
                                
                
                 پولیس  ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی حمید اللہ دستی محفوظ رہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 530                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/28