امریکی صدر نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5782 تاریخ اشاعت : 2024/06/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے دوش پرمشترکہ ایٹمی معاہدے کے سنگین بوجھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے سلسلے میں پابند ہے اور وہ دنیا میں امن و صلخ کی خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4413 تاریخ اشاعت : 2021/04/01
افغان صدر کے ایلچی برائے مفاہمتی عمل نے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3759 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن کا پروجیکٹ مکمل ہو جانے کے بعد پاکستان میں توانائی کی قلت کا بحران ختم ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3469 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
امام حسن (ع) نے صلح کرکے معاویہ کو ہمیشہ کے لئے رسوا کردیا
خبر کا کوڈ: 1525 تاریخ اشاعت : 2018/05/31
یورپی کمیشن نے ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے اور یورپ کے انرجی کمیشن کے سربراہوں کی ملاقات کے بعد ایک بیان جاری کرکے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کے خلاف روس کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو مطلوبہ ووٹ نہیں ملے۔
خبر کا کوڈ: 1209 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
متحدہ عرب امارات کے ایک ارب پتی شہری نے عرب ممالک سے اسرائيل کے ساتھ صلح کرنے کا بے شرمانہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل ایک حقیقت ہے اور عرب ممالک کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 619 تاریخ اشاعت : 2018/03/04