ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی تعمیرنو کا عمل ایرانی کمپنیوں کی شرکت کے لئے بہترین موقع ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2392                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/05
                                    
                                
                
                عراق کے  وزیر دفاع  اور سینیئر ایرانی فوجی کمانڈر نے تہران اور بغداد کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2366                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/03
                                    
                                
                
                عراق کے  وزیر دفاع  اور سینیئر ایرانی فوجی کمانڈر نے تہران اور بغداد کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2366                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/03
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے  وزیر دفاع  نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔
                                    خبر کا کوڈ: 2329                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/28
                                    
                                
                
                ایران کے  وزیر دفاع  نے ایران اور شام کے درمیان دفاعی تعاون کے سمجھوتے کو شام کی دفاعی توانائیوں کی تقویت اور دفاعی صنعت کی تعمیرنو کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس سلسلے میں شام کا ساتھ دے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 2313                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/27
                                    
                                
                
                شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی کے بارے میں دونوں ملکوں کے اعلی حکام ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2298                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/26
                                    
                                
                
                فضا سے فضا میں مار کرنے والے ایران کے فکور میزائل کی پروڈکش لائن کا پیر کو ایران کے  وزیر دفاع  کی موجودگی میں افتتاح ہو گیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1947                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/23
                                    
                                
                
                فضا سے فضا میں مار کرنے والے ایران کے فکور میزائل کی پروڈکش لائن کا پیر کو ایران کے  وزیر دفاع  کی موجودگی میں افتتاح ہو گیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1947                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/23
                                    
                                
                
                ایران و عراق کے دفاعی اور سیکورٹی عہدیداروں نے بغداد میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے جس میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا
                                    خبر کا کوڈ: 1806                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/09
                                    
                                
                
                ایران و عراق کے دفاعی اور سیکورٹی عہدیداروں نے بغداد میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے جس میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا
                                    خبر کا کوڈ: 1806                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/09
                                    
                                
                
                دشمنوں کی تمام سازشوں کے باوجود ایرانی قوم بالخصوص بہادر جوانوں اور شہدا کے خون کو رائیگان نہیں جانے دیں گے، امیر حاتمی
                                    خبر کا کوڈ: 1135                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/11
                                    
                                
                
                سعودی عرب کے معزول ولیعہد محمد بن نایف نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے آئندہ تین مہینے تک ملک کی بادشاہت حاصل کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر لی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1101                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/09
                                    
                                
                
                روسی  وزیر دفاع  نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایران اور روس کی بھرپور جنگ کے بعد داعش اب دیگر علاقوں خاص طور پر افغانستان میں اپنا اڈہ قائم کر رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1041                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/05
                                    
                                
                
                ایران کے  وزیر دفاع  بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکہ مختلف بہانوں سے اور ایٹمی معاہدے کی پابندی نہ کر کے ایران کو اس معاہدے کے مفادات سے محروم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1039                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/05
                                    
                                
                
                ایران کے  وزیر دفاع  نے شام میں دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1022                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/04
                                    
                                
                
                ایران کے  وزیر دفاع  نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تہران، قومی دفاع اور دفاعی طاقت خاص طور سے میزائل توانائی کو مضبوط و مستحکم بنائے جانے کو ایران کا فطری حق سمجھتا ہے اور اس سلسلے میں وہ پیشرفت کا عمل بدستور جاری رکھے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1018                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/04
                                    
                                
                
                ہندوستان نے براہموس سپر سونیک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 885                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/24
                                    
                                
                
                ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران کے ساتھ تعاون و مفاہمت کی ضرورت کےبارے میں کویت کے  وزیر دفاع  کے بیان کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں امن و ترقی تمام علاقائی ملکوں کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 874                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/23
                                    
                                
                
                ایران کے  وزیر دفاع  بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اپنے افغان ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو افغانستان منتقل کرنا چاہتا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 245                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/05
                                    
                                
                
                پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 212                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/03