حملے - صفحہ 8

02 February 2025
حملے

شام کے خلاف امریکی دھمکی دہشت گردوں کی ترغیب کے مترادف

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے شام کے خلاف فوجی دھمکی کے بارے میں اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب نکی ہیلی کے دشمنانہ بیان کو شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی ترغیب کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 738    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

عراق میں دہشت گردانہ حملہ، کئی عام شہری جاں بحق

شمالی عراق میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 723    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

برطانوی سفیر کی ایران کے دفتر خارجہ میں طلبی

لندن میں ایران کے سفارت خانے پر حملے کے سلسلے میں تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 703    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

نواز شریف پر جوتوں کی بارش

پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف پر جوتے سے ہونے والے حملے کے بعد انہوں نے اپنی تقریر مختصر کردی۔
خبر کا کوڈ: 702    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

یمنی فوج نے بحیرہ احمر کے جنوبی ساحلی علاقوں سے سعودی اتحاد کی فوج کی پیشقدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 660    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مغرب میں باپردہ مسلم خواتین پر حملوں کے واقعات میں اضافہ

مغربی ملکوں منجملہ جرمنی اور اسپین میں گذشتہ برسوں کے دوران اسلاموفوبیا نے باپردہ مسلم خواتین کے خلاف تشدد آمیزاقدامات کو مزید ہوا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 621    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

غوطہ شرقی سے عام شہریوں کو باہر نکالنے کا کام شروع

شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں پانچ گھنٹے کے لئے عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 527    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

یمن: امارات کے 12 فوجی ہلاک

یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز نے امارات کی 4 بکتر بند گاڑیاں تباہ کردی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 383    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

پاکستان میں 3 دہشت گردوں کی ہلاکت

پاکستان کے صوبے پنجاب میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 340    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

افغانستان، 2 جرنیل معطل 164 جرنیل ریٹائر

افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں حملوں کی تعداد میں بتدریج اضافے کی وجہ سے 2 جرنیلوں سمیت 7 اعلیٰ سطحی فوجی حکام کو معطل اور 164 جرنیلوں کو ریٹائر کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 293    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 283    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

شمالی وزیرستان میں متعدد سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی

پاکستان کے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 270    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

سرینگر میں پولیس کی گشتی ٹیم پر حملہ، زیر حراست عسکریت پسند فرار

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس کے ایک گشتی دستے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ پولیس کی حراست سے ایک عسکریت پسند فرار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 257    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

کابل حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی: افغان حکام

افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو کابل حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کیے جانے کے ناقابل تردید ثبوت فراہم کر دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 216    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

کابل: ملٹری اکیڈمی پرحملہ، 2 کیڈٹس ہلاک، 10 زخمی

کابل میں ملٹری اکیڈمی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 169    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

روہنگیا مسلمانوں پر حملے دوبارہ شروع

میانمار کے مسلم آبادی والے صوبے راخین میں مسلمانوں پر حملے اور ان کے گھروں کو نذر آتش کئے جانے کی خبریں ایک بار پھر موصول ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 133    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

کابل حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 107    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

امریکہ کو افغان جنگ پاکستان میں لڑنے کی اجازت نہیں دیں گے

پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو کسی قسم کی امداد نہیں دی ڈونلڈ ٹرمپ کو 33 ارب ڈالر امداد کی ایک ایک پائی کا حساب دیں گے اور امریکہ کو افغان جنگ پاکستان میں لڑنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 23    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں