اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے حامی اور علاقائی امن کو متاثر کرنے والے ممالک امریکہ کو اربوں ڈالر بھتے کے طور پر دیتے ہیں جن کا یہی مقصد ہے کہ امریکہ ان کی جارحانہ اور غیرتعمیری پالیسیوں کی حمایت کرے.
خبر کا کوڈ: 919 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
پاکستان نے امریکا کی جانب سے 7 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جوہری عدم پھیلاؤ اور تحفظ وسلامتی سے متعلق پاکستان کی کوششوں سے پوری دنیا آگاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 914 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے عراق میں داعش کے ہاتھوں اغوا ہونے والے انتالیس شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 880 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
سیکیورٹی فورسز نے کچ موڑ پرخودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 862 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے صیہونی حکومت کو لبنان کے لئے سب سے بڑا خطرہ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت بدستور لبنان کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 816 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
پولیس میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے حالات کو ایک بار پھر خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 815 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی حکومت اور سیکورٹی حکام کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 797 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے شام کے خلاف فوجی دھمکی کے بارے میں اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب نکی ہیلی کے دشمنانہ بیان کو شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی ترغیب کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 738 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے القدم سے دہشتگردوں اور ان کے اہل خانہ کے انخلاء اور صوبہ ادلب کی جانب ان کی روانگی کا آغاز آج صبح ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 728 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
شامی فوج نے دہشت گرد گروہوں کو دمشق کے محلے القدم سے نکل جانے کے لیے اڑتالیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 718 تاریخ اشاعت : 2018/03/12
افغان طالبان نے صوبہ قندھار کے علاقے اسپین بولدک پر پولیس ھیڈ کواٹر پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 669 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
یمنی فوج نے بحیرہ احمر کے جنوبی ساحلی علاقوں سے سعودی اتحاد کی فوج کی پیشقدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 660 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
پاکستان میں جہاں دہشت گردی ہو رہی ہے وہیں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 656 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
کوہاٹ میں جامعہ حقانیہ کے تربیت یافتہ دہشتگردوں نے ایک شیعہ استاد قابل حسین کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 602 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
افریقی ملک برکینا فاسو میں دہشتگردوں نے فرانسیسی سفارت خانے اور آرمی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 592 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے دہشت گردوں کے لئے مغربی ملکوں کی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اپنی سرزمین میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھے گا
خبر کا کوڈ: 481 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
یورپ کی بارڈر سیکورٹی ایجنسی نے عراق اور شام سے دہشت گردوں کی واپسی کی بابت انتباہ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 479 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا نام دہشت گردوں کے معاون ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے
خبر کا کوڈ: 415 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردوں کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 414 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
تعزیتی جلسہ عام میں وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی، مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی ، کوئٹہ کے امام جمعہ علامہ محمد جمعہ اسدی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی سمیت دیگر رہنماؤں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 378 تاریخ اشاعت : 2018/02/20