ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے کہا ہے کہ پورے برصغیر کے مسلمان سنہ چودہ سو چالیس ہجری قمری کو سال امام علی علیہ السلام کے طور پر منائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 961 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
پاکستان اور ہندوستان نے دونوں ممالک میں سفارتکاروں کو ہراساں کئے جانے کی شکایتوں کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 953 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسلح تصادم کے دوران 4 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 929 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں دو صحافیوں کو گاڑی اور ٹرک کے ذریعے کچل کرہلاک کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 924 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 905 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
ہندوستان کی مسلم تنظیموں نے ایک بیان جاری کرکے عراق کے شہر موصل میں داعش کے ہاتھوں انتالیس ہندوستان ی شہریوں کو یرغمال بناکر انہیں قتل کردئے جانے کے واقعے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 902 تاریخ اشاعت : 2018/03/26
افغانستان میں جشن عید نوروز کے دھماکے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 890 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
فلسطین کی مختلف تنظیموں من جملہ فلسطین کی عوامی تحریک اور پاپولر فرنٹ فار فلسطین لبریشن Popular Front for Palestine Liberation نے اسرائیل کے لئے فضائی روٹ کھولنے کے سعودی عرب کے اقدام کو مسلم امہ اور مسئلہ فلسطین سے خیانت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 882 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
ہندوستان کی وزارت داخلہ نے اپنے ملک کی پارلمینٹ میں ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بعض سکھ نوجوان، پاکستان جا کر اس ملک کی خفیہ ایجنسیوں کے مراکز میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 881 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے عراق میں داعش کے ہاتھوں اغوا ہونے والے انتالیس شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 880 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب گولہ باری سے ہلاکتوں اور تباہ کاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 871 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے ہلمت پورہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 5 عسکریت پسند اور 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 868 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کی قوم پرست اور سخت گیر جماعت مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ نے مرکز میں برسراقتدار مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت پر ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کا الزام لگایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 846 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
ہندوستان کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کشمیر، سرحدی کشیدگی ، پاکستان کے ساتھ تعلقات ،شدت پسندی اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کا خصوصی طور پر ذکر کیا۔
خبر کا کوڈ: 834 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس جاری ہے جس میں پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی اور دیگر رہنماؤں نے بی جے پی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 813 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
کشمیر میں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہونے والی ہڑتال کے موقع پر مظاہرے ہوئے اور سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا۔
خبر کا کوڈ: 803 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
حکومت پاکستان نے ہندوستان میں متعین اپنے سفیر کو واپس اسلام آباد طلب کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 796 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
طاقت اور تشدد کے بل پر کشمیری عوام کے جذبہ مزاحمت کو توڑنے کے عمل کو استعماری حربے قرار دیتے ہوئے حریت (ع) نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کی حساسیت اور حقیقت سے چشم پوشی کا عمل اس پورے خطے کو مزید خطرات سے دو چار کرنے کا موجب بن رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 783 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
ہندوستان کے آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہندوستان امن کا خواہاں ہے تاہم مقابل فریق کو بھی اسی قسم کا اقدام کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 780 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
حکومت ہندوستان نے ایران کے ساتھ ڈبل ٹیکس لگانے پر پابندی کے بارے میں مفاہمت ہونے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ اور ٹیکس سے گریز کئے جانے کے اقدامات میں کمی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 775 تاریخ اشاعت : 2018/03/16