اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

افغان امن عمل انتہائی نازک مرحلے میں داخل

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۷۰۱
تاریخ اشاعت: 15:17 - June 15, 2021

افغان امن عمل انتہائی نازک مرحلے میں داخلمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ پاکستانی وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین دوسرے کسی ملک کےخلاف استعمال ہونےکی اجازت نہیں دے گا،ہمارا مشترکہ عزم، اس خطےکا امن و استحکام ہے۔

شاہ محمود نے کہا کہ اپوزیشن کو بجٹ پر تنقید کا حق ہے، مہذب طريقے سے رائے کا اظہار کریں، اپنی بات کریں، حکومتی مؤقف نہ سنيں يہ مناسب نہیں ، یکطرفہ ٹریفک نہیں چلے گی، اگر اپوزيشن ہماری نہيں سنے گی تو ہم بھی ان کی نہيں سنيں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قائد ایوان کو بولنے کا حق نہيں ديا جائے گا تو پھر قائد حزب اختلاف کو بھی یہ حق نہیں مل سکتا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں