قریشی

قریشی

پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا/ لانگ مارچ نہیں جلسہ ہوگا

پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد اب تحریک انصاف کا لانگ مارچ نہیں ہوگا بلکہ صرف جلسہ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 5470   تاریخ اشاعت : 2022/05/25

پاکستان نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پر امریکی سفارت کار کو بلا کراحتجاج کیا

پاکستان کے سابق وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پر امریکی سفارتکار کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا اور واشنگٹن میں بھی اپنے سفیر کے ذریعے احتجاج ریکارڈ کرایا۔
خبر کا کوڈ: 5268   تاریخ اشاعت : 2022/04/06

پاکستان کے وزير اعظم 23 فروری کو روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو دو روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5117   تاریخ اشاعت : 2022/02/22

افغان طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری معاشی دباؤ میں کمی کا سبب بن سکتی ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری ان پر معاشی دباؤ کی کمی سے منسلک ہے۔
خبر کا کوڈ: 5048   تاریخ اشاعت : 2021/09/14

پُرامن افغانستان خطے کے ممالک کے لئے اہم ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور خطے کے لیے پُرامن اور مستحکم افغانستان بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5001   تاریخ اشاعت : 2021/09/01

بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پرکوئي اعتراض نہيں

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پرکوئی اعتراض نہيں۔
خبر کا کوڈ: 4967   تاریخ اشاعت : 2021/08/23

اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا

افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4962   تاریخ اشاعت : 2021/08/22

افغان حکومت کی کمزوری اور کم ہمتی کا ذمہ دار پاکستان نہیں

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان حکومت کی کمزوری اور ضعف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟
خبر کا کوڈ: 4963   تاریخ اشاعت : 2021/08/22

پاکستان میں شرپسند عناصر محرم الحرام میں امن خراب کرسکتے ہیں

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرپسند عناصر محرم الحرام میں امن خراب کرنے کے کوشش کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4947   تاریخ اشاعت : 2021/08/16

پاکستانی وزیر خارجہ آج چین روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے دورے پر بیجنگ کے لیے روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4855   تاریخ اشاعت : 2021/07/22

مقبول خبریں