اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دھمکی

متحدہ عرب امارات کو تاریکی میں ڈبو دیں گے، قطر کی دھمکی

حکومت قطر نے متحدہ عرب امارات کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3789    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

عرب ملکوں سے حماس کے خلاف قرارداد کی حمایت کی امریکی درخواست

امریکہ نے نو عرب ملکوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3134    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

ایران کو دھمکی امریکہ کی بے وقوفی: سابق امریکی وزیردفاع

امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکی وں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2724    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ٹرمپ کی اپنی ہی پارٹی کے سیاستدانوں کو گھر بھیجنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ اپنی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے پارٹی ارکان کو گھر بھیج دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2125    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

چین کی جانب سے امریکی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی

چین نے امریکا کی درآمدی اشیا پر 60 ارب ڈالر کے لگ بھگ ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 2114    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ایرانی قوم امریکی دھمکی میں آنے والی نہیں: سابق امریکی نائب وزیر خارجہ

امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی دھمکی وں اور پابندیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔
خبر کا کوڈ: 2039    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

امریکہ سمجھ لے کہ تسلط پسندی کا دور گذر چکا، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی حکام کے بیانات پر جن میں ایک طرف دھونس و دھمکی اور دوسری طرف مذاکرات کی باتیں ہیں، ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو یہ بات جان لینا چاہئے کہ موجودہ دور تسلط پسندی، دھونس و دھمکی اور خودسری کا دور نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1981    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

ٹرمپ نے نیٹو سے نکلنے کی دھمکی دے دی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک کے سرابراہان فوجی اخراجات میں اپنے حصے کی رقم میں اضافے پر متفق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1825    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

مقبول خبریں