اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فیصد

ایرانی بحریہ کی بحر کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشق کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے یا حسین (ع) کی مقدس رمز کے ساتھ بحر کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشق کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4772    تاریخ اشاعت : 2021/06/30

نطنز میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی اور آر آئی 6 کی تنصیب دشمن کی خباثت کا بہترین جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے 60 فیصد یورینیم کی افزودگی کا آغاز کردیا ہے جبکہ 1000 سنٹریفیوجز مزید نصب کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4466    تاریخ اشاعت : 2021/04/14

امریکہ کےلیے چین کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ

گزشتہ روز چین کے سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ حالیہ دو مہینوں میں امریکہ کےلیے چین کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4385    تاریخ اشاعت : 2021/03/17

ایران کا یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے آرٹیکل 36 کے مطابق ہے
خبر کا کوڈ: 4093    تاریخ اشاعت : 2021/01/06

ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں: روس

روس نے واضح کیا ہے کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي، ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4091    تاریخ اشاعت : 2021/01/06

مقبول خبریں